• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حزب اختلاف نے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا

منگل 28-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6588
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین کی پارلیمنٹ کے دسیوں اراکین نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے رہنما اسحاق ہرزوگ نے نیتن یاہو کی توسیع پسندانہ پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس ایسے اکسٹھ پارلیمانی اراکین کے ناموں کی فہرست موجود ہے جو نتن یاہو کی برطرفی کے خواہاں ہیں۔

اس سے قبل صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک نے بھی نیتن یاہو کی جنگ پسند کابینہ کی توسیع پسندانہ پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ دائیں بازو کے انتہاپسند عناصر نے اقتدار اپنے ہاتھ میں لے کر عالمی سطح پر اسرائیل کو تنہا اور زوال کے خطرے سے دوچارکر دیا ہے۔

صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ امیر پرتز نے بھی شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتن یاہو اس عہدے کے حقدار نہیں ہیں اور آئندہ انتخابات میں ان کا متبادل سامنے آجائے گا۔ واضح رہے کہ صیہونی حکومت کی نادرست پالیسیوں کے نتیجے میں مختلف صیہونی حکام اور عہدیداروں میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحزب اختلاف نے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.