• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ کی صورت میں حماس ہمارے داخلی محاذ کو تباہ کر دے گی، اسرائیلی وزیر

پیر 01-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9715
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے وزیر شہری ترقیات یواف گالانت نے اعتراف کیا ہے کہ آئندہ جنگ میں حماس ہمارے داخلی محاذ کو مفلوج کر کے رکھ دے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیریواف گالانت نے اپنے بیان میں صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام بریگیڈ کے میزائلوں کا نشانہ اتنا صحیح ہے کہ جنگ کی صورت میں وہ ہمارے داخلی محاذ کی کمر توڑ دے گی۔

صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن چینل نمبر دو نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے فلسطینیوں کا کس طرح سے مقابلہ کیا جائے اس پر خود اسرائیلی کابینہ میں سخت اختلاف پایا جاتا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت کی کابینہ کے بعض وزیروں کا کہنا ہے کہ غزہ میں اگر اقتصادی بحران جاری رہتا ہے تو نئی جنگ بھڑک سکتی ہے۔

واضح رہے کہ غزہ کا محاصرہ جاری رہنے کے باوجود فلسطین کے استقامتی گروہوں کی دفاعی توانائیوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

صیہونی حکومت نے دو ہزار چھے سے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے جس کی وجہ سے غزہ کے باشندوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنگ کی صورت میں حماس ہمارے داخلی محاذ کو تباہ کر دے گی، اسرائیلی وزیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.