• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگی مشقوں کے دوران حادثے میں خاتون اسرائیلی فوجی ہلاک

جمعرات 30-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6602
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ علاقے غرب اردن میں گذشتہ روز ہونے والی فوجی مشقوں میں ایک اسرائیلی خاتون فوجی ہلاک ہوگئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب لیشون لتسیون نامی فوجی اڈے پر ایک خاتون فوجی اہلکارہ جہاز سے گر کر زخمی ہوئی جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئیں۔

اسرائیلی فوجی ریڈیو کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والی اہلکار کی شناخت ’لوتم کوردوفر‘ کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 18 سال بیان کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنگی مشقوں کے دوران حادثے میں خاتون اسرائیلی فوجی ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.