• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جزیرہ نما سیناء سے اسرائیلی زیرتسلط فلسطینی علاقے پرراکٹ حملہ

بدھ 24-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7284
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز مصر کے جزیرہ نما سیناء سے غزہ کے نواحی علاقے اشکول میں ایک صہیونی کالونی پر راکٹ حملہ کیا گیا تاہم اس حملے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جزیرہ نما سیناء سے نامعلوم عسکریت پسندوں کی طرف سے غزہ کے قریبی علاقے اشکول میں ایک راکٹ داغا گیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فوج نے داغے گئے راکٹ کا ملبہ قبضے میں لے کر اس کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تاہم اس موقع پر خطرے کے الارم نہیں بجائے گئے۔

خیال رہے کہ 10 اپریل کو بھی جزیرہ نما سینا میں ایک راکٹ داغا گیا تھا۔ اس راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا تاہم شدت پسند تنظیم ’داعش‘ نے اس کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجزیرہ نما سیناء سے اسرائیلی زیرتسلط فلسطینی علاقے پرراکٹ حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.