• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوگا مشرق وسطی میں امن ناممکن ہے، ملیحہ لودھی

ہفتہ 11-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9201
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) نیویارک میں اقوام متحدہ کی فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقاتی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا 1967 سے پہلے کی حد بندی کے تحت فلسطینی ریاست کے قیام تک مشرق وسطی میں امن نہیں ہو سکتا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انہوں نے مسئلے کے حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر یہودی بستیوں کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے۔ ان بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے کہا کہ القدس دارالحکومت کے ساتھ 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر مشتمل فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیرہے، مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات قابل مذمت ہیں اور خطے کے دیرپا امن کیلئے تمام عرب علاقوں سے قابض فورسز کا انخلاء ضروری ہے۔

ملیحہ لودھی نے مزیدکہاکہ قدیم یروشلم کی ہیئت میں تبدیلی کی اسرائیلی کوششیں امن و استحکام کی عالمی کوششوں کیلئے خطرہ ہیں جب کہ متنازعہ علاقے میں اسرائیلی سرگرمیاں بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوگا مشرق وسطی میں امن ناممکن ہے، ملیحہ لودھی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.