• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تیس رکنی فلسطینی صحافتی وفد کے کامیاب دورہ مصر کے بعد وطن واپسی

اتوار 27-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5166
0
SHARES
3
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حال ہی میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 31 رکنی صحافتی وفد نے مصر کا چا روزہ دورہ کیا۔ فلسطینی ابلاغی وفد اپنے کامیاب دورہ مصر کے بعد وطن واپس آ گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اکتیس رکنی وفد نے اپنے چار روزہ دورہ مصر کے دوران عالمی ذرائع ابلاغ کے نمائندگان اور مصری ابلاغی اداروں اور حکام سے بات چیت کی۔ فلسطینی صحافیوں نے قاہرہ میں منعقدہ فلسطین سے متعلق مشرق وسطیٰ کانفرنس میں بھی شرکت کی اور فلسطین کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں مصر اورعالمی اداروں کو آگاہ کیا۔

فلسطینی صحافیوں کے وفد کی میزبانی مصر کے سرکاری اخبار ’’الاھرام‘‘ کی جانب سے کی گئی۔ الاھرام کے زیراہتمام مشرق وسطیٰ ، مسئلہ فلسطین اور صحافتی ذمہ داریوں کے عنوان سے منعقدہ ایک سیمینار میں بھی شرکت کی۔ اس کے علاوہ فلسطینی صحافیوں نے قاہرہ میں میڈیا پروڈکشن سٹی کا بھی دورہ کیا۔

وطن واپسی سے قبل قاہرہ میں پریس کانفرنس کے دوران فلسطینی صحافیوں نے مصری حکومت اور ذرائع ابلاغ کی جانب سے شاندار استقبال کرنے اور دورے کے دوران ہرممکن سہولیات فراہم کرنے پر مصری حکومت کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتیس رکنی فلسطینی صحافتی وفد کے کامیاب دورہ مصر کے بعد وطن واپسی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.