• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تل ابیب سے امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے عمل کا آغاز

جمعہ 26-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9984
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکام نے تل ابیب سے سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے عمل کا آغاز کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی 2 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تل ابیب میں موجود امریکی سفارت خانے میں رکھی گئی بعض غیرضروری چیزیں، آلات اور مشینری بیت المقدس کے اس ہوٹل میں منتقل کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

عبرانی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے تل ابیب سے سفارت خانے کی القدس منتقلی کی ابتدائی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

عینی شاہدین کا کہان ہے کہ حال ہی میں تل ابیب میں امریکی سفار خانے سے سامان کا ایک ٹرک بیت المقدس کی ارجون کالونی میں لایا گیا جہاں پر امریکی سفارت خانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ تل ابیب سے لایا گیا سامان ’عیدن‘نامی ہوٹل میں لایا گیا۔ ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس ہوٹل کو عام شہریوں کے استعمال کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اس لیے وہاں آمد ورفت نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے ارنون کالونی میں اپنے ڈیرے جما رکھے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عیدن ہوٹل سے صرف ایک کلو میٹر دور سفارت خانے کی اصل عمارت کی تعمیر کا کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سفارت خانے اور سفارتی عملے کی باقاعدہ منتقلی اگلے چند ماہ کے دوران کردی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتل ابیب سے امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے عمل کا آغاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.