• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیرون ملک مقیم فلسطینیوں کا آزادی کی جدو جہد جاری رکھنے کا عزم

بدھ 17-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7196
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیرون ملک مقیم فلسطینی انجمنوں نے فلسطین پر صہیونی ریاست کے ناجائز قبضے کے 69 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے تحریک آزادی کی جہدو جہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیرون ملک مقیم فلسطینیوں کی نمائندہ تنظیموں نے کہا ہے کہ فلسطین قوم کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم 1948ء میں ’یوم نکبہ‘ سے جاری ہیں۔ کئی عشرے گذر جانے کا یہ مطلب نہیں کہ صہیونی جرائم کو فراموش کردیا جائے گا۔ صہیونی ریاست کو اپنے تمام فوجی اور سول جرائم کا حساب دینا ہوگا۔

بیرون ملک فلسطینیوں کی نمائندہ ’پیپلز کانگریس‘ کے سیکرٹری جنرل ھشام ابو محفوظ نے بیروت میں ’یوم نکبہ‘ کی مناسبت سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم کے خلاف قابض صہیونی ریاست کے جرائم نکبہ سے جاری ہیں۔ انہوں نے اندرون اور بیرون ملک مقیم فلسطینیوں پر زور دی کا وہ آزادی کے لیے اپنی قوت کو مجتمع کریں تمام عالمی اور علاقائی فورمز پر مسئلہ فلسطین کو پوری قوت کے ساتھ پیش کریں۔

ابو محفوظ کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے قیام کے لیے فلسطینیوں کو ان کے تمام حقوق فراہم کرنا بنیادی شرط ہے۔ جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق خود ارادیت اور حق واپسی نہیں مل جاتا اس وقت تک خطے میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ عالمی برادری کو صہیونی ریاست پر سنہ 1948ء اور اس کے بعد نکالے گئے فلسطینیوں کی دوبارہ آباد کاری کے لیے دباؤ ڈالنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم 1948ء سے بنیادی حقوق سے مسلسل محروم چلی آرہی ہے۔ بیرون ملک مقیم فلسطینی آزدی کی منزل کے حصول تک جدو جہد جاری رکھیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیرون ملک مقیم فلسطینیوں کا آزادی کی جدو جہد جاری رکھنے کا عزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.