• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیروت میں ایرانی وفد اور حماس قیادت کے درمیان بات چیت

جمعرات 03-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8117
0
SHARES
1
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں کل بدھ کو ایران کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی مقامی قیادت سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیروت میں حماس کی قیادت سے ملاقات کرنے والے ایرانی وفد کی قیادت ایرانی مجلس شوریٰ کے رکن اسپیکر کے سیاسی امور کے مشیر امیر حسین عبداللھیان کررہے تھے۔ اس موقع پر بیروت میں متعین ایرانی سفیر محمد فتح علی بھی موجود تھے۔

جب کہ حماس وفد کی قیادت بیروت میں جماعت کے مندوب اسامہ حمدان نے کی۔ اس کے علاوہ جماعت کے سیاسی شعبے کے رکن صالح العاروری اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

حماس قیادت اور ایرانی وفد کے درمیان ہونے والی بات چیت میں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی، فلسطین میں صہیونی آباد کاری اور مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کی پابندیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایرانی وفد کے سربراہ امیر حسین عبداللھیان نے کہا کہ ان کا ملک فلسطینی قوم کے تمام دیرینہ حقوق کی حمایت جاری رکھے گا۔

انہوں نے مسجد اقصیٰ کو کھولنے جانے پر بالعموم پوری فلسطینی قوم بالخصوص حماس کو مبارک باد پیش کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیروت میں ایرانی وفد اور حماس قیادت کے درمیان بات چیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.