• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس کے حوالے سے ٹرمپ کا فیصلہ باطل ہے:آسمانی مذاہب کے علماء کا اتفاق

ہفتہ 20-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9921
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کے جامعہ الازہر میں منعقد ہونے والے ایک سیمنار میں تمام آسمانی مذاہب (اسلام،عسائیت اور یہودیت) کے علماء نے متفقہ طور پر اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کا فیصلہ باطل ہے اور بیت المقدس پر سبھی کا حق ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اجلاس کی سربراہی الازہر کے سربراہ شیخ احمد الطیب نے کی اور اجلاس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے مسلم علمائے دین کے ساتھ ساتھ مسیحی علماء و پادریوں سمیت صیہونیت کے مخالف یہودی ربیوں نے بھی شرکت کی جنہوں نے اسرائیلی حکومت اور صیہونیت کی تمام حرکات کی برملا مذمت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کے حوالے سے ٹرمپ کا فیصلہ باطل ہے:آسمانی مذاہب کے علماء کا اتفاق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.