• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس کے بارے میں یک طرفہ فیصلہ ناقابل قبول ہے: گوٹیرس

جمعرات 21-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9594
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے حوالے سے کسی فریق کی طرف سے یک طرفہ فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں۔ القدس کو دونوں ریاستوں فلسطین اور اسرائیل کا دارالحکومت بنایا جانا چاہیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’یو این‘ سیکرٹری جنرل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’اعلان القدس‘ کو خطرناک اقدام قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے بعد مشرق وسطیٰ مزید پر خطر خطہ بن چکا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں گوٹیرس نے کہا کہ فلسطین۔ اسرائیل تنازع کا حل پر امن طریقے سے کیا جانا چاہیے۔

یمن کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یمن کی پیچیدہ صورت حال کے باعث ہم مشکل مرحلے سے گذر رہے ہیں۔

یو این سیکرٹری جنرل نے کہا کہ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد یمن کے تنازع کے پرامن حل کے لیے دن رات کوششیں کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کے بارے میں یک طرفہ فیصلہ ناقابل قبول ہے: گوٹیرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.