• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس کی ’وحدت‘ کے لیے اسرائیلی پارلیمنٹ میں قانون سازی

پیر 17-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7874
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کابینہ کی قانون ساز کمیٹی نے ایک متنازع مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی اور مغربی

حصے کو یکجا کرتے ہوئے مستقبل میں کسی امن معاہدے کے دوران شہر کی تقسیم روکنے کی کوشش کرنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی کابینہ سے منظوری کے بعد القدس کے دونوں حصوں کو یکجا کرنے سے متعلق آئینی بل کو پارلیمنٹ میں رائے شماری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

جیوش ہوم نامی مذہبی سیاسی جماعت کی طرف سے پیش کردہ بل کی منظوری کے لیے 80 ارکان پارلیمنٹ کی حمایت ضروری ہے۔ اس بل کی منطوری کی صورت میں مشرقی اور مغربی بیت المقدس کے دونوں حصوں کو یکجا کرتے ہوئے متحدہ بیت المقدس کو اسرائیل کا داراالحکومت قرار دیا جائے گا۔

جیوش ہوم کے سربراہ نفتالی بینٹ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ کے دور میں القدس دو حصوں میں تقسیم ہوتے ہوتے بچا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر القدس تقسیم ہوجاتا تو یہ بہت بڑا المیہ ہوتا۔ یہ مسودہ قانون مستقبل میں فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان کسی بھی امن معاہدے کی صورت میں القدس کی تقسیم کو روک دے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کی ’وحدت‘ کے لیے اسرائیلی پارلیمنٹ میں قانون سازی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.