• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس پر امریکی فیصلے کے خلاف جرمنی میں احتجاج

جمعرات 14-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9510
0
SHARES
2
VIEWS

برلن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق موسم میں شدت کے باوجود بچوں اور خواتین سمیت سینکڑوں افراد نے برلن کے مرکزی ریلوے سٹیشن کے قریب فلسطینی جھنڈے اٹھا کر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔

رپورٹ کے مطابق مظاہرین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی حکومت کے خلاف نعرے بھی بلند کررہے تھے۔

اس موقع پر یہود مخالف نعروں اور اسرائیلی جھنڈوں کو جلانے کی کارروائیوں سے روکنے کے لئے 400 جرمن پولیس اہلکار بھی تعینات کئے گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس پر امریکی فیصلے کے خلاف جرمنی میں احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.