• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس: آتش زدگی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ صہیونی ہلاک

منگل 03-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5552
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک عمارت میں ہولناک آتش زدگی کے نتیجے میں کم سے کم پانچ صہیونی ہلاک ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری نے بتایا کہ بیت المقدس میں قائم ’تل بیوت‘ یہودی کالونی میں ایک عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے نتیجے میں پانچ اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ آتش زدگی ایک رہائشی فلیٹ میں لگی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

مہلوکین میں تیس سے چالیس سال کے درمیان کی ایک خاتون اور اس کے چار بچے شامل ہیں۔

ریسکیو ادارے کے طبی عملے نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ میں جھلسنے والے افراد کی مدد کی کوشش کی مگر وہ زخموں  کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے تھے۔ آگ لگنے سے پورا مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔

فائر بریگیڈ کے عملے نے طویل جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ پولیس نے آتش زدگی کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم آتش زدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: آتش زدگی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ صہیونی ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.