• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بندوقیں چوری ہونے پر اسرائیلی بریگیڈ کمانڈر کی سرزنش

بدھ 23-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8359
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ کچھ عرصہ قبل صہیونی فوج کے ایک کیمپ سے پراسرار طور پر33 بندوقیں اور دیگر ہھتیار چوری ہونے کے بعد اس کی تحقیقات جاری ہیں۔ عبرانی اخبارات کے مطابق  گیواتی بریگیڈ کے کمانڈر اور اس کے ڈپٹی کمانڈر کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے سرزنش کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ بندوقیں اور دیگر اسلحہ چند ہفتے قبل جزیرہ نما النقب کے سدیہ تیمان کیمپ سے چوری کیا گیا تھا۔ ابھی تک اسلحہ چوری کی واردات کے ذمہ داروں کا تعین نہیں کیا جاسکا ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے اسلحہ سرقے کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ کیمپ کی سیکیورٹی میں پڑنے والے خلل کے نتیجے میں نا معلوم افراد نے اسلحہ چوری کیا ہے۔

چوری ہونے والے اسلحہ میں ’ایم 16‘ ماڈل کی 33 بندوقیں اور دیگر ہتھیار شامل ہیں۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والے اسلحہ میں 15 بندوقیں واپس کردی گئی تھیں مگر دیگر ہتھیاروں کا کوئی پتا نہیں چل سکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبندوقیں چوری ہونے پر اسرائیلی بریگیڈ کمانڈر کی سرزنش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.