• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برلن میں ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مظاہرہ

اتوار 24-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9637
0
SHARES
0
VIEWS

برلن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں لوگوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی اور اس پر شدید احتجاج کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پرس ٹی وی نے خبردی ہے کہ برلن میں بیت المقدس کی حمایت میں نکالی گئی ریلی اور مظاہرے کے شرکا نے فلسطین کی آزادی کی حمایت میں نعرے لگائے اور بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

مظاہرین ایسے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر لکھا تھا کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کا حل سفارتی طریقے سے نکالا جائے۔

مظاہرے میں شریک ایک شخص نے جس کی گردن میں فلسطینی پرچم کی شکل کی شال پڑی ہوئی تھی کہا کہ بیت المقدس پر اسرائیل نے غاصبانہ طریقے سے قبضہ کررکھا ہے اور یہ شہر فلسطینیوں کا ہے اور اسے ہمیشہ فلسطین کا ہی دارالحکومت رہنا چاہئے کیونکہ اسرائیلیوں نے تو اس زبردستی قبضہ کررکھا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ چھے دسمبر کو بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کریں گے۔

ان کے اس اعلان پر پوری دنیا نے شدید احتجاج کیا اور جنرل اسمبلی میں واضح اکثریت کےساتھ پاس کی گئی قرارداد میں بھی ٹرمپ کے اس فیصلے کی کھل کر مخالفت کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبرلن میں ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.