• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایہود اولمرٹ نے جیل سے رہائی کے بعد نیتن یاھو کو کیا مشورہ دیا

پیر 19-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10465
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے جیل سے رہائی کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو مشورہ دیاہے کہ وہ فوری طور پر وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑ دیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کرپشن کیسز میں جیل سے رہائی کے بعد سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے بنجمن نیتن یاھو کو مشورہ دیا کہ وہ عہدہ چھوڑ دیں۔

ایہود اولمرٹ کہنا ہے کہ وہ ذاتی طورپر رشوت وصولی اور دیگر تمام اقسام کی کرپشن کی مذمت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے جیل سے نکلنے کے بعد وزیراعظم نیتن یاھو سے کہا کہ وہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑ دیں۔ میں نے کہا کہ مجھے بھی بلا جواز جیل میں ڈالا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieایہود اولمرٹ نے جیل سے رہائی کے بعد نیتن یاھو کو کیا مشورہ دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.