• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’ایف بی آئی‘ کی بلیک لسٹ فہرست میں چار فلسطینی کون؟

جمعہ 06-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8802
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا کے وفاقی تحقیقاتی  ادارے’ایف بی آئی‘ نے عالمی سطح کے ان مطلوب افراد ایک نئی فہرست جاری کی ہے جس میں امریکیوں کے قتل کےالزام میں 29 افراد کو اشتہاری قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایف بھی آئی اب تک چار فلسطینی رہنماؤں کو دہشت گردی میں ملوث قرار دے کران کے نام بلیک لسٹ افراد کی فہرست میں شامل کیے ہیں۔ ان میں ایک نیا اضافہ اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل رمضان شلح کا ہے جنہیں گذشتہ روز بلیک لسٹ افراد کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

ایف بی آئی کے مطابق ایف بی آئی نے اسلامی جہاد کے رہنما کے سر کی قیمت 50 لاکھ ڈالر مقرر کی ہے۔ 59 سالہ شلح پر الزام ہے کہ وہ فلسطین میں سلسلہ وار مزاحمتی حملوں کے الزام میں متعدد صہیونیوں اورامریکیوں کے قتل میں ملوث پائے گئے ہیں۔

امریکی تحقیقاتی ادارے ’ایف بی آئی‘ کی جانب سے 37 سالہ سابق اسیرہ احلام التمیمی کو سنہ 2001ء میں بیت المقدس کے سپارو ہوٹل میں دو امریکیوں اور دو صہیونی آباد کاروں کو ہلاک کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔ فلسطین کے تیسرے رہنما جو امریکا کی بلیک لسٹ کاحصہ ہیں 67 سالہ عبدالعزیز عودہ جو اسلامی جہاد کےبانی رہنما ہیں۔ چوتھی اہم شخصیت 71 سالہ حسین العمری افغانی نژاد فلسطینی ہیں جن کے سر کی قیمت پچاس لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔ ان پر 11 اگست 1982ء کو ایک امریکی طیارے کو بم سے اڑانے کی سازش میں معاونت کا الزام عائد کیا گیا۔ دھماکے میں ایک مسافر ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے تھے۔

ایف بی آئی کی فہرست میں مطلوب ترین افراد میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کے سر کی قیمت 25 ملین ڈالر رکھی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.