• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کے امریکی اور صیہونی مخالف مؤقف پر فلسطینیوں کو فخر ہے: صلاح زواوی

ہفتہ 03-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10339
0
SHARES
5
VIEWS

تہران (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایران میں تعینات فلسطین کے سفیر صلاح زواوی نے تہران میں منعقد ہونے والی 16ویں ڈیموکریٹک پارٹی کانگریس کے موقع پر ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور ناجائز صیہونی حکومت کے خلاف ایران کا تعمیری مؤقف باعث فخر ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس موقع پر انہوں نے امریکی سازشوں کی شکست کے حوالے سے ایران کے جنوبی شہر ہرمزگان میں صدر روحانی کے حالیہ بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم امریکہ اور ناجائز صیہونی حکومت کے خلاف اور فلسطینی قوم کی حمایت کے لئے ایران اور رہبر معظم کے واضح موقف پر فخر کرتے ہیں۔

انہوں نے فلسطینی فریقین کی جانب سے امن مذاکرات کی تجویز کے حوالے سے کہا کہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ ناجائز صیہونی حکومت ایک کینسر جیسے مہلک مرض کی طرح ہے اور جلد سے اس کی تباہی کے لئے بھرپور کوشش کرنا ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ٹرمپ نے اپنے فیصلے اور پالیسیوں کے ساتھ سیاسی مذاکرات کے موقع کو پامال کردیا اور وہ ناجائز صیہونی حکومت کی مکمل حمایت کر رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieایران کے امریکی اور صیہونی مخالف مؤقف پر فلسطینیوں کو فخر ہے: صلاح زواوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.