• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آوی گیڈور لائبرمین نے غرب اردن میں آبادی کے نئے احکامات جاری کر دیے

جمعہ 05-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6310
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی ریاست کے وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے سول ایڈ منسٹریشن کے زیرانتظام سپریم پلاننگ کمیٹی کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ آئندہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں غرب اردن میں وسیع پیمانے پر نئی تعمیرات کی منظوری دے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل سے عبرانی میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل سات کے مطابق آوی گیڈور کی مراد شمالی غرب اردن کی ’ارئیل‘ صیہونی کالونی میں 430 نئے مکانات کے لیے پلاننگ کمیٹی سے منظوری حاصل کرنا ہے۔

خیال رہے کہ غرب اردن کے 42 فی صد علاقوں پر اسرائیل صیہونی بستیاں تعمیر کرچکا ہے۔ صیہونی ریاست مزید اراضی کو صیہونی آباد کاری کے مقاصد کے لیے استعمال میں لانے اور ہتھیانے کی سازشیں کر رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieآوی گیڈور لائبرمین نے غرب اردن میں آبادی کے نئے احکامات جاری کر دیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.