• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امن بات چیت کے تعطل کے ذمہ دار محمود عباس ہیں: لائبرمین

پیر 05-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5235
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع اور شدت پسند سیاست دان آوی گیڈور لائبرمین نے تجویز دی ہے کہ یہودی کالونیوں کو آئینی حیثیت دینے کا معاملہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے تک مؤخر کر دیا جائے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈو لائبرمین نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ  اقتدار اپنے ہاتھ میں لیں گے۔ اس وقت تک یہودی کالونیوں کو آئینی حیثیت دینے کا متنازع معاملہ ملتوی کیا جائے۔

صہیونی ریاست کے وزیردفاع کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان فلسطین میں یہودی آباد کاری کے معاملے پر ہم آہنگی موجود ہے۔

آوی گیڈور لائبرمین کا کہنا تھا کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ کسی امن سمجھوتے کی توقع نہیں رکھتے۔ انہوں نے امن عمل میں تعطل کی ذمہ داری فلسطینی صدر محمود عباس پر عائد کی۔

اسرائیلی وزیردفاع کا کہنا تھا کہ حال ہی میں صدر محمود عباس نے تحریک فتح کے کنونشن سے خطاب میں کہا تھا کہ ہم فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق سے دست بردار نہیں ہو سکتے۔ ان کے اس بیان کے بعد فلسطینیوں کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت کے روادار نہیں ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامن بات چیت کے تعطل کے ذمہ دار محمود عباس ہیں: لائبرمین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.