• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی یہودی تنظیم کے ارکان کو اسرائیل داخلے سے روک دیا گیا

پیر 08-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9807
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی اخبارات کے مطابق اسرائیلی داخلی سلامتی کے حکام نے صیہونی ریاست کے بائیکاٹ میں سرگرم امریکی یہودیوں کی ایک تنظیم کے ارکان کر تل ابیب داخلے سے روک دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ امریکا میں سرگرم امریکی یہودیوں کے ایک گروپ ’وائس آف جیوش فار پیس‘ کے ارکان تل ابیب پہنچنا چاہتے تھے مگر صیہونی وزارت داخلہ نے انہیں تل ابیب میں داخل ہونے سے روک دیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی یہودیوں کے اس گروپ کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی کی وجہ تنظیم کی جانب سے اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک کی حمایت ہے۔ اس تنظیم نے امریکا میں اسرائیلی بائیکاٹ کے لیے ہونے والی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ خود بھی بائیکاٹ کیا ہے۔

عبرانی اخبار کے مطابق وائس آف جیوش فار پیس ان 20 امریکی گروپوں میں شامل ہے جن کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی یہودی تنظیم کے ارکان کو اسرائیل داخلے سے روک دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.