• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی نائب صدر کا دورہ مشرق وسطیٰ ایک بار پھر ملتوی

منگل 02-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9728
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اپنا مشرق وسطیٰ کا دورہ ایک بار پھر ملتوی کردیا ہے۔ مائیک پنس  رواں ہفتے سے مشرق وسطیٰ کے ممالک کا دورہ کرنے والے تھے مگر انہوں نے اپن دورہ ایک بار پھر ملتوی کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی نائب صدر نے اپنا دورہ ایک ایسے وقت میں ملتوی کیا ہے جب القدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد امریکی حکومت کو اندرونی اور بیرونی دباؤ کا سامنا ہے۔

قبل ازیں امریکی نائب صدر نے گذشتہ ماہ دسمبر میں بھی مشرق کا دورہ کرنے کا اعلان کیا تھا مگر بعد ازاں اندرونی اور بیرونی دباؤ کے بعد مسٹر پنس نے اپنا دورہ مشرق وسطیٰ ملتوی کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی نائب صدر کا دورہ مشرق وسطیٰ ایک بار پھر ملتوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.