• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا القدس بارے فیصلہ غیرآئینی، واپس لیا جائے: یو این کمیٹی

جمعہ 08-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9409
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کی فلسطینیوں کے حقوق کی نگران کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے القدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دیے جانے کو غیرآئینی اقدام قراردیا ہے۔ کمیٹی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ القدس کو اسرائیلی ریاست کا صدر مقام قرار دینا اور تل ابیب سے امریکی سفارت خانے القدس منتقلی غیرآئینی اقدام ہوگا۔ کمیٹی نے امریکی صدر اور حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ القدس کے بارے میں جاری کردہ اعلان واپس لے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی ذیلی کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے طے شدہ اور مسلمہ حقوق جن میں حق خود ارادیت، آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام اور امن وخوش حالی کے ساتھ زندگی گذارنا جیسے حقوق ناقابل تصرف ہیں۔ کسی ملک کو فلسطینیی قوم کے دیرینہ حقوق میں تصرف کا حق نہیں۔

اقوام متحدہ کی کمیٹی نے امریکی صدر کے القدس بارے فیصلے کو باعث تشویش قراردیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر غلط روایت قائم کی ہے۔ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا یک طرفہ اقدام اور قوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ بدھ چھ دسمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کی منظوری دی تھی جس پر پوری دنیا میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا القدس بارے فیصلہ غیرآئینی، واپس لیا جائے: یو این کمیٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.