• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی سفارت خانے کی جلد القدس منتقل، اسرائیلی وزیراعظم بیان سے دست بردار

جمعہ 19-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9907
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے امریکی سفارت خانے کی  ایک سال کے اندر اندر تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کا بیان واپس لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے بتایا ہے کہ کل جمعرات کو اسرائیلی وزیراعظم نے بھارت میں اپنے دورے کے موقع پر صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے بارے میں وہ کوئی حتمی تاریخ نہین دے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سفارت خانے کی ایک سال کے اندر بیت المقدس منتقلی کوئی وضاحت نہیں کی گئی۔

قبل ازیں بھارت روانگی کے موقع پر نیتن یاھو نے کہا تھا کہ امریکی حکومت ایک سال کے اندر اندر اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے پرغور کررہا ہے۔

تاہم اپنے تازہ بیان میں نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے کہ آیا امریکا اپنا سفارت خانہ کب بیت المقدس منتقل کرے گا۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ سال چھ دسمبر کو بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی سفارت خانے کی جلد القدس منتقل، اسرائیلی وزیراعظم بیان سے دست بردار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.