• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے بارے میں مصری صدر کا انتباہ

اتوار 29-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5857
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے نتائج کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے جنوبی مصر میں نوجوانوں کے سلسلے میں منعقدہ آسوان کانفرنس کے موقع پر امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے قدس منتقل کئے جانے کے بارے میں خبردار کیا اور کہا کہ امریکی حکومت کا یہ فیصلہ موجودہ صورت حال کو مزید پیچیدہ کردے گا۔ عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ فلسطینیوں کے لئے قیام امن علاقے میں سنگ میل ثابت ہوگا اور قاہرہ ، علاقے کے حالات کو پیچیدہ ہونے سے روکنے کی کوشش کرے گا۔ امریکہ کے نئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کا وعدہ کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے بارے میں مصری صدر کا انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.