• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 28 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کا فیصلہ ‘تباہ کن’ ہوگا: اوباما

جمعرات 19-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5729
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سبکدوش ہونے والے امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کے تباہ کن نتائج ہوں گے اور انہیں تشویش ہے کہ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اوباما نے بطور صدر آخری پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ "جب انتہائی حساس اور بنیادی معاملات سے متعلق یکطرفہ فیصلے کئے جائیں گے تو اس کے تباہ کن نتائج سامنے آئیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کی انتظامیہ نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ پالیسی میں تبدیلی کے سنگین خطرات ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کا فیصلہ 'تباہ کن' ہوگا: اوباما
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.