• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کا منصوبہ مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ ہے

منگل 17-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5690
0
SHARES
0
VIEWS

بغداد – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عراق کے اہل سنت کے مرکز استفتا نے خبر دار کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کیا جانا مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ سمجھا جائےگا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عراق کے اہل سنت کے فتوؤں کے مرکز کے ترجمان شیخ عامرالبیاتی نے امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے تعلق نئے امریکی صدر کے منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ اور بیت المقدس کو صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کرانے کی گھناؤنی سازش ہے۔ عراق کے اہل سنت کے فتوؤں کے مرکز کے ترجمان نے فارس نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے نومنتخب صدر کا یہ فیصلہ انتہائی خودسرانہ اوراشتعال انگیزی پر مبنی ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کی جانی چاہئے۔

انہوں نے ان ملکوں کے خلاف جو اپنے سفارتخانے تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں عرب لیگ کے فوری اور ٹھوس اقدام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عرب رہنماؤں کو چاہئے کہ وہ ایسے ملکوں کا بائیکاٹ کردیں۔ یاد رہے کہ صیہونی حکومت کے اخبار ہاآرتض نے اپنے تازہ ترین شمارے میں لکھا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ اپنا عہدہ سنبھالنے کے اگلے ہی دن یعنی اکیس جنوری کو امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا باضابطہ اعلان کردیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کا منصوبہ مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ ہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.