• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ صیہونی حکومت کی سیکورٹی کا پابند : امریکی وزیر جنگ

جمعہ 21-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6882
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی وزیر جنگ نے علاقے میں اپنے کرتوتوں کی ذمہ داری دوسروں پر عائد کرتے ہوئے صیہونی حکومت کی سیکورٹی کے وعدے پر کاربند رہنے پر تاکید کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر جنگ جیمز میٹس نے تل ابیب میں اسرائیلی وزیر جنگ اوگدور لیبرمین کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ اسرائیل کو تمام خطرات سے محفوظ رکھنے کا پابند ہے۔

جیمزمیٹس نے خان شیخون میں مشکوک کیمیائی حملے کے بارے میں دعوی کیا کہ شامی حکومت اپنے کیمیائی ہتھیاروں کو بچائے ہوئے ہے۔

حکومت شام نے امریکہ اور روس کے تعاون کے نتیجے میں اپنے کیمیائی ہتھیار اقوام متحدہ کے سپرد کر دیئے ہیں۔

امریکی وزیرجنگ نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی جانب اشارہ کیا اور ایک بار پھر اس سلسلے میں اپنے ملک کی وعدہ خلافیوں کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر دعوی کیا کہ ایران کی سرگرمیوں سے ایٹمی سمجھوتے کی خلاف ورزی ہوئی ہے اور اس بنا پر ایٹمی سمجھوتے پر نظرثانی ضروری ہے۔

اس پریس کانفرنس میں اسرائیلی وزیر جنگ اویگدور لیبرمین نے امریکی حکام کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے دہشت گرد گروہوں کو وجود میں لانے اور علاقے و دنیا کی سیکورٹی کو خطرے میں ڈالنے میں تل ابیب اور واشنگٹن کے کردار کو نظرانداز کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ایران علاقے میں اصلی خطرہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکہ صیہونی حکومت کی سیکورٹی کا پابند : امریکی وزیر جنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.