• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ اسرائیل کا سب سے اچھا دوست ہے : نیتن یاہو

منگل 04-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6749
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کا سب سے اچھا دوست امریکہ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا بندرگاہ میں امریکہ کے یو ایس ایس جارج بش بحری بیڑے کے معائنے کے موقع پر تاکید کے ساتھ کہا کہ امریکہ کے لئے اسرائیل سے اچھا کوئی دوست نہیں ہے اور اسرائیل کا بھی امریکہ سے اچھا کوئی دوست نہیں ہے۔

امریکہ کے اس وسیع و عریض بحری بیڑے پر اسّی جنگی جہاز اور ہیلی کاپٹر نیز مختلف قسم کے ہتھیار موجود ہیں- امریکہ کا یہ بحری بیڑا بدھ تک حیفا بندرگاہ میں رہے گا۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے مئی دو ہزار سترہ کے دورہ مقبوضہ فلسطین کے بعد سے صیہونی حکومت کی گستاخیاں مزید بڑھ گئی ہیں اور وہ اپنے اہداف کو آگے بڑھانے کے لئے ہر روز نئے اقدامات کرتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکہ اسرائیل کا سب سے اچھا دوست ہے : نیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.