• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا میں مقیم فلسطینیوں کی مردم شماری کا فیصلہ

بدھ 25-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9007
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مرکزی ادارہ شماریات نے امریکا میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد اور ان کے بارے میں دیگر ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ادارہ شماریات امریکی سفارت خانے کے عملے کے تعاون سے امریکا میں مقیم فلسطینیوں کی تعداد کے بارے میں مردم شماری  کرانے کی تیاری کررہا ہے۔

مرکز ادارہ شماریات کے چیئرمین علا عوض نے تنظیم آزادی فلسطین کے سفیر حسام زملط سے ملاقات کے بعد کہا کہ ہم امریکا میں مقیم فلسطینیوں کی تعداد، ان کے پیشوں اور دیگر اہم معلومات کے حصول کے لیے ایک سروے شروع کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں مقیم فلسطینیوں کی تعداد معلوم کرنے کا مقصد فلسطینی کمیونٹی کے ساتھ رابطے کے لیے چینل قائم کرنا ہے۔ فلسطینی انتظامیہ کو معلوم ہونا چاہیے کہ بیرون ملک بالخصوص امریکا میں کتنے فلسطینی مقیم ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا میں مقیم فلسطینیوں کی مردم شماری کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.