• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

القدس : یہودیوں کے لیے مزید ڈیڑھ سو مکانات کی تعمیر کی اسرائیلی منظوری

جمعہ 10-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6004
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید ڈیڑھ سو مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ کے زیرانتظام ’تنظیم تعمیر کمیٹی‘ نے گذشتہ روز اپنے اجلاس میں ’گیلو‘ یہودی کالونی میں مزید 46 اور ’رمات شلومو‘ میں 112  مکانات کی تعمیر کی منظوری دی۔

خیال رہے کہ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد صہیونی حکومت اور اس کے ذیلی ادارے فلسطین میں ہزاروں مکانات کی تعمیر کی منظوری دے چکے ہیں۔

عبرانی اخبار’ہارٹز‘ کے مطابق بیت المقدس میں قائم اسرائیلی بلدیہ کے نائب ’میئر ترجمان‘ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو نے ’جبعات ھمطوس‘ کے مقام پر تعمیرات سے منع کیا ہے حالانکہ انہوں نے پورے بیت المقدس میں یہودی آباد کاری شروع کرنے کا وعدہ کیا تھا۔

گذشتہ ماہ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا تھا کہ وہ بیت المقدس میں بعض مقامات پر یہودی آباد کاروں کے لیے تعمیرات پر عائد پابندی اٹھانے کا جلد فیصلہ کریں گے۔

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد یہودی تعمیراتی کمیٹی نے پہلی فرصت میں مشرقی بیت المقدس میں 566 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی تھی۔

سال 2015ء میں اس کمیٹی نے بیت المقدس میں 395 تعمیراتی ٹینڈر جاری کئے۔ سنہ 2016ء میں ان کی تعداد 1506 ہوگئی تھی۔ ان میں سے بیشتر گذشتہ برس دسمبر میں اس وقت دیے گئے تھے جب امریکا میں اسرائیل نواز ڈونلڈ ٹرمپ صدر منتخب ہوئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس : یہودیوں کے لیے مزید ڈیڑھ سو مکانات کی تعمیر کی اسرائیلی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.