• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

القدس بارے اقدام ٹرمپ کی ’سیاسی جہالت‘ کا ثبوت ہے: میئر لندن

جمعہ 08-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9405
0
SHARES
0
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لندن کے میئر پاکستانی نژاد صادق خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ القدس بارے فیصلے نے ثابت کردیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ سیاست میں جاھل مطلق ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان سے نشر ہونے والے ٹی وی چینل ’جیو نیوز‘ کو دیے گئے انٹرویو میں صادق خان نے کہا کہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا انتہائی خطرناک اقدام ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے سے میں بہت پریشان ہوں ٹرمپ نےایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ سیاست سے نا بلد ہیں اور نہیں جانتے کہ اس اقدام کے کس قدر بھیانک نتائج آئیں گے۔

صادق خان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کےاقدام سے صرف فلسطین ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے مسلمان متاثر ہوں گے۔ القدس کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ مشرق وسطیٰ میں دیر پا قیام امن کی کوششوں سے وابستہ ہونا چاہیے۔

لندن کے میئر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی مسلمانوں اور اسلام کے بارے میں سوچ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس بارے اقدام ٹرمپ کی ’سیاسی جہالت‘ کا ثبوت ہے: میئر لندن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.