• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

الجزیرہ کے خلاف نیتن یاھو کی اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری

جمعہ 08-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8489
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت اور وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے قطر کے مقبول ٹی وی چینل الجزیرہ کے خلاف اشتعال انگیزی اور انتقامی سیاست کا سلسلہ جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے القدس میں الجزیرہ کے دفتر کے انچارج اور ریجنل ڈائریکٹر ولید العمری کو ’تعلیمی دن‘ کے مناسبت سے منعقد ایک تقریب میں شرکت سے روک دیا۔

دوسری جانب فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں، سماجی انجمنوں اور صحافتی اداروں نے الجزیرہ کے ڈائریکٹر کو تقریب میں شرکت سے روکنے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست الجزیرہ کے خلاف نام نہاد انتقامی کارروائیوں کے تحت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ماہ اسرائیلی حکومت نے الجزیرہ کے القدس اور فلسطین کے دوسرے شہروں میں موجود دفاتر کو بند کرتے ہوئے ٹی وی چینل کی نشریات دکھانے پر پابندی عائد کردی تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ الجزیرہ ٹی وی چینل سے وابستہ تمام صحافیوں کے لائنسنس بھی عارضی طور پرمعطل کردیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالجزیرہ کے خلاف نیتن یاھو کی اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.