• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو نسل پرست نوآبادیاتی ریاست قرار دیا

جمعہ 17-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6449
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ نے اسرئیل کو نسل پرست اور دور حاضر کی نوآبادیاتی ریاست قرار دے دیا ہے۔ بیروت میں اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی کمیشن برائے  مغربی ایشیا’آسکوا‘  کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر نسلی تعصب مسلط کر رکھا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رپورٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ریما خلف نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں پر مظالم ڈھا رکھے ہیں۔ یہ سلسلہ روز مرہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ اسرائیل نے اپنی پالیسیوں اور ظالمانہ ہتھکنڈوں سے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک نسل پرست اور نوآبادی نظام کی حامل ریاست ہے جو عدل وانصاف اور انسانی مساوات کے بجائے ایک مخصوص گروپ کو انسان قرار دیتی ہے۔

اقوام متحدہ کی اسرائیل بارے یہ رپورٹ برطانیہ کے معروف سماجی اور انسانی حقوق کارکن رچرڈ فولک اور ورجینا ٹیلی نے مشترکہ طور پرتیار کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاقوام متحدہ نے اسرائیل کو نسل پرست نوآبادیاتی ریاست قرار دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.