• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ میں غزہ میں انسانی بحران، سلامتی کونسل کا ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب

جمعہ 16-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10195
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور نے بتایا کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جاری انسانی بحران کے حل کے سلسلے میں آئندہ بُدھ کو سلامتی کونسل کا ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب ریاض منصور نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں جاری ایندھن، بجلی، خوراک، طبی سامان اور دیگر بحرانوں پر غور کے لیے کویت کی طرف سے سلامتی کونسل کا ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ کویت واحد عرب ملک ہے جو رواں ماہ کے دوران ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے امن مندوب برائے مشرق وسطیٰ نیکولائے میلاڈینوف سلامتی کونسل کے مشاورتی اجلاس میں غزہ کی صورت حال کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی کے علاقے پر اسرائیلی فوج نے 2006ء میں فلسطین میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی کامیابی کے بعد اجتماعی انتقامی کارروائی کے تحت پابندیاں عائد کردی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاقوام متحدہ میں غزہ میں انسانی بحران، سلامتی کونسل کا ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.