• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسیران کی تنظیم نے اسیر نائل کی جان کی ذمہ داری اسرائیل پر ڈال دی

منگل 11-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7802
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بین الاقوامی مہم برائے حمایت اسیران "تضامن” نے اسرائیلی جیل میں قید 32 سالہ اسیر نائل ابو عسال کی جان کی ذمہ داری اسرائیلی جیل انتظامیہ پر ڈال دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر نائل کو اسرائیلی فوجی عدالت میں پیشی کے وقت چوٹیں آئیں تھی۔ اس پیشی کے موقع پر انہیں بیڑیوں اور ہتھکڑیوں میں پیش کیا گیا تھا جب کہ اسیر کو کمر کے مہروں میں فریکچر آئے تھے جس کی وجہ سے انہیں شدید تکلیف ہے۔

اسرائیلی جیل سروس نے انہیں فوری طور پر کسی بھی علاج کی سہولت فراہم نہیں کی جبکہ صرف درد کم کرنے کی دوا تھما دی۔

تضامن کے مطابق اسیر کو یہ چوٹیں اسرائیل کی ‘بوسٹا’ گاڑیوں میں ٹرانسفر کے دوران لگیں جن کو عارضی جیل سیل کہا جائے گا تو غلط نہ ہوگا۔

تضامن نے تمام بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی اسیران کے خلاف جرائم پر فوری طور پر ایکشن لیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیران کی تنظیم نے اسیر نائل کی جان کی ذمہ داری اسرائیل پر ڈال دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.