• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسلامی تعاون تنظیم نے بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کردیا

جمعرات 14-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9509
0
SHARES
2
VIEWS

استنبول (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے اسلامی سربراہی اجلاس کے بیان میں بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے عالمی برداری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بیت المقدس کو فلسطینی حکومت کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرے جس پر اسرائیل نے قبضہ کر رکھا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی تعاون تنطیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شریک اڑتالیس ملکوں کے سربراہوں اور اعلی حکام کے دستخط سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر سلامتی کونسل نے اس معاملے پر کوئی ایکشن نہ لیا تو اس معاملے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اٹھایا جائے گا۔

اسلامی تعاون تنظیم کے بیان میں ایک بار پھر فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے، کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کے فیصلے کے نتائج کی تمام تر ذمہ داری بھی امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔اسلامی تعاون تنطیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کے مجوزہ فیصلے کی بھی مذمت کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامی تعاون تنظیم نے بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.