• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے تین سرکردہ مذہبی عہدیدار دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار

جمعہ 10-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5999
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے ایک سرکاری کمپنی ’کدیچا ۔ یہودی مذہبی کونسل‘  کے تین سینیر مذہبی عہدیداروں کو رقوم کی چوری، دھوکہ دہی سے چیزیں حاصل کرنے اور مشکوک لین دین کے ساتھ منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گرفتار کیے گئے تینوں مذہبی رہنماؤں پر قبرستانوں کے لیے اراضی کی الاٹ منٹ کے جعلی ووچر فروخت کرنے اور ان کے عوض حاصل ہونے والی رقم یہودی مذہبی کونسل کو ادا نہ کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے گرفتار کیے گئے مذہبی رہنماؤں میں سے دو کو تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کیا گیا ہے جب کہ تیسرے کو گھر پر نظر بند کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے تین سرکردہ مذہبی عہدیدار دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.