• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی، فلسطینی سفیر

جمعرات 27-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8026
0
SHARES
0
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تہران میں فلسطین کے سفیر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی نابودی تک فلسطینی گروہوں کی جد و جہد جاری رہے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تہران میں فلسطین کے سفیر صلاح الدین زواوی نے فلسطین کے موضوع پر تہران میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت پورے عالم اسلام اور تمام فلسطینی گروہوں کی دشمن ہے اور قدس کی غاصب صیہونی حکومت کی مکمل نابودی تک اس کے خلاف فلسطینی گروہوں کی جد و جہد جاری رہےگی۔

صلاح الدین زواوی نے کہا کہ صیہونی حکومت کے نقشے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ شام کے بعض علاقوں، پورے اردن، حتی سعودی عرب کے کچھ علاقوں، عراق کے ایک بڑے علاقے اور مصر کے صوبہ سینا پر اپنی نظریں گاڑے ہوئے ہے اور ان علاقوں کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنا چاہتی ہے۔

تہران میں فلسطینی سفیر نے کہا کہ فلسطینیوں نے صیہونیوں کے خلاف جنگ میں دسیوں ہزار شہیدوں کی قربانی دی ہے اور اپنی قوم، تاریخ اور دین کے لئے جد و جہد کی ہے اور اس وقت بھی مسلم امہ کی نمائندگی میں صیہونیوں کے خلاف برسرپیکار ہیں۔

انھوں نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ تمام اسلامی ممالک کو اپنے ہتھیاروں کا رخ صیہونیوں کی جانب موڑ لینا چاہئے کہا کہ صیہونی حکومت مٹ کے رہے گی اور اس کے لئے فلسطین میں کوئی جگہ نہیں ہے اور فلسطین کی آئندہ نسلیں اپنے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گی۔

ایران میں فلسطین کے سفیر صلاح الدین زواوی نے تہران میں اسلامی و عرب ممالک کے سفیروں کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی کہ صیہونی حکومت دہشتگردی کا جعلی و من گھڑت مفھوم بیان کرتی ہے جو ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی، فلسطینی سفیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.