• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا عرب پبلشرز کو بک فئیر میں شرکت کی اجازت دینے سے انکار

اتوار 06-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10858
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوجیوں نے اردنی اور عرب پبلشرز کو فلسطین کے بین الاقوامی بک فئیر میں شرکت کرنے سے روک دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردن کی خبر رساں ایجنسی پیٹرا نے بتایا ہے کہ اردنی پبلشرز کی ایسوسی ایشن نے اسرائیل کی جانب سے اسرائیلی فیصلے کی مذمت کی اوراس فیصلے کو فلسطینی علاقوں پر مسلط محاصرے کے جارح اقدامات کا تسلسل قرار دیا۔

تنظیم کے مطابق اردنی اور عرب پبلشرز کی کتابیں فلسطین میں پہنچ جانے کے باوجود انہیں 11 ویں سالانہ فلسطینی بک فئیر میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

تنظیم کا کہنا تھا کہ ہر دفعہ فلسطینی اتھارٹی نے پبلشرز کے داخلی پرمٹ اسرائیلی حکام کو بھیج کر ان سے اجازت لے لی تھی مگر اس دفعہ اجازت نہیں دی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.