• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا افریقی ملک روانڈا میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

جمعرات 30-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9305
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’ہارٹز‘نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے گذشتہ روز افریقی ملک کینیا کے دورے کے دوران روانڈا کے صدر سے بھی ملاقات کی اور روانڈا میں اسرائیلی سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے بدھ کو نیروبی میں روانڈا کے صدر ’پول کا گاما‘ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں  انہوں نے روانڈا کے دارالحکومت ’کیگالی‘ میں اسرائیلی سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا۔

خیال رہے کہ اسرائیل اور روانڈا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم نہیں تاہم دونوں ملکوں کے درمیان کچھ عرصے سے قربت بڑھ رہی ہے۔ روانڈا نے حال ہی میں اسرائیل میں رہنے والے روانڈا کے مہاجرین کی واپسی پر اتفاق کیا ہے۔

نیتن یاھو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ جلد ہی کیگالی میں اسرائیل کا سفارت خانہ قائم کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ روانڈا میں سفارت خانہ کے قیام سے نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ افریقی ممالک کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات مزید گہرے اور وسیع ہوں گے۔

اسرائیلی وزیراعظم نے روانڈا کے صدر سے ملاقات میں دونوں ملکوں میں براہ راست فضائی سروس شروع کرنے پر بھی بات کی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو گذشتہ روز کینیا میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔ اس موقع پر دوسرے افریقی ممالک کے رہنما اور سیاسی قیادت بھی موجود تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.