• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل پر تنقید، لندن کے سابق میئر کی لیبرپارٹی کی رکنیت معطل

جمعرات 13-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6767
0
SHARES
0
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانوی سیاسی جماعت لیبر پارٹی نے لندن کے سابق میئر کی رکنیت یہ کہہ کرمعطل کردی ہے کہ انہوں نے انہوں نے اسرائیل کی حمایت اور جرمن ڈکٹیٹر ایڈوولف ہٹلرکے کی پالیسیوں کے درمیان ربط پیدا کرنے کی کوشش کی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لیبر پارٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ لیبر پارٹی نے لندن کے سابق میئر لیفنگسٹن کی جماعت کی رکنیت معطل کردی ہے۔

لیفنگسٹن کا کہنا ہے کہ لیبر پارٹی کی ایک خصوصی کمیٹی نے  اسرائیلی پالیسیوں پرتنقید کی پاداش میں میری رکنیت معطل کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ رکنیت معطلی واپس کرانے کے لیے مہم شروع کریں گے۔

خیال رہے کہ برطانیہ کی بائیں بازو کی سیاسی جماعت لیبر پارٹی سنہ 2016ء میں سامن دشمنی پر بحث چھیڑنے کے باعث تنقید کا نشانہ بنی تھی۔ پارٹی پر اس وقت تنقید کی گئی تھی جب جماعت کی ایک خاتون مسلمان رہنما ناز شاہ نے اسرائیلی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی تھی۔

لندن کے سابق میئر نے ناز شاہ کی حمایت کی تھی اور ان کی اسرائیل پر تنقید کو برمحل قرار دیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اسرائیل کے نہیں بلکہ اسرائیلی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.