• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے مسجد اقصی سے متعلق اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں

پیر 31-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8077
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے مسجد اقصی میں موجود اہم دستاویزات کو قبضے میں لے لیا ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس اور اس کی اراضی کی املاک اور اوقاف سے متعلق یہ دستاویزات اُس دوران نکالے گئے جب مسجد فلسطینیوں کے لیے بند کر دی گئی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس سلسلے میں "القدس بین الاقوامی مرکز” کے سربراہ حسن خاطر نے اخباری بیان میں کہا کہ بیت المقدس کو حقیقی طور پر آفت کا سامنا ہے بالخصوص قابض حکام کی جانب سے مسجد اقصی کے اندر سے اہم دستاویزات چرائے جانے کا انکشاف ہونے کے بعد جس سے شہر اور یہاں کے رہنے والوں کے حوالے سے اسرائیل کا ارادہ ظاہر ہو رہا ہے۔

مسروقہ دستاویزات کا تعلق زمین کی رجسٹری اور محکمہ اوقاف کی املاک سے ہے جس میں تقریبا 90% بیت المقدس کے اولڈ ٹاؤن کی ہیں۔

القدس بین الاقوامی مرکز کے مطابق بیت المقدس میں محکمہ اسلامی اوقاف کی جانب سے تشکیل دی جانے والی خصوصی کمیٹی صہیونی حکام کی جانب سے قبضے میں لی جانے والی مسروقہ دستاویزات کے حجم کا شمار کرے گی تا کہ اسرائیل کے خلاف قانونی طور پر متحرک ہوا جائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے مسجد اقصی سے متعلق اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.