• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے فلسطین میں نئی صیہونی کالونی کے قیام کی منظوری دے دی

پیر 26-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6004
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک نئی صیہونی کالونی تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 7  نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ نئی کالونی

’غوش عتصیون‘ میں قائم کی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق یہ صیہونی کالونی غیرقانونی طورپر قائم کی گئی ’نتیو ھافوت‘ کالونی کے آباد کاروں کے لیے تعمیر کی جا رہی ہے۔

ابتدائی طور پر اس کالونی میں 350 مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔ اس میں ’نتیو ھاوت‘ کالونی سےنکالے گئے صیہونی آباد کاروں کو آباد کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ نے دسمبر 2016ء میں نتیو صیہونی کالونی کو خالی کرنے کا حکم دیا  اور اس میں موجود 15 گھروں کو مسمار کرنے کا حکم دیا تھا۔

اسرائیلی حکومت نے عارضی طور پر قائم کردہ صیہونی کالونی کو ختم کرنے کے عدالتی فیصلے سے اتفاق کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ نتیو کالونی سے نکالنے کے باعث متاثر ہونے والے صیہونیوں کو معاوضے ادا کرے گی۔

ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے جنوبی نابلس میں 800 گھروں کی تعمیر کی ابتدائی منظوری دی ہے۔ یہ اقدام تین ہفتے قبل ایتمار صیہونی کالونی میں ایک یہودی ربی کے فلسطینی شہری کے حملے کے قتل کا رد عمل بتایا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے فلسطین میں نئی صیہونی کالونی کے قیام کی منظوری دے دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.