• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے ’اسلحہ عدم پھیلاؤ گروپ‘ میں فلسطینی شمولیت ناکام بنا دی

جمعہ 26-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9985
0
SHARES
6
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست نے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سرگرم عالمی تنظیم میں فلسطینی ریاست کی شمولیت کی کوشش ناکام بنا دی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صیہونی ریاست نے فلسطینی اتھارٹی کو وسیع پیمانے پر تباہی  پھیلانے والے ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم میں شمولیت سے روک دیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزارت خارجہ نے کامیاب لابنگ کرکے عالمی ادارے کے رکن ممالک کو قائل کیا کہ وہ فلسطین کو تنظیم شامل نہ کریں۔ رپورٹ میں  اس اقدام کو صیہونی ریاست کی اہم سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے  جوہری اسلحہ کے عدم پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’CD‘ میں مبصر رکن کے طورپر شامل ہونے کی درخواست دی تھی تاہم تنظیم نے فلسطینی اتھارٹی کی درخواست پر عمل درآمد منسوخ کردیا ہے۔ خیال رہے کہ اقوام متحدہ سے منسلک اس گروپ کے رکن ممالک کی تعداد 65 ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی کوشش کی ناکامی میں اسرائیل کے ساتھ ساتھ امریکا کا بھی کردار رہا ہے۔ امریکی حکومت نے بھی پس پردہ عالمی تنظیم کے رکن ممالک پر فلسطین کو شامل نہ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔

اسرائیل کےایک سفارتی ذریعے کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست نہیں چاہتی کہ فلسطینی جوہری اسلحہ کے عدم پھیلاؤ گروپ میں قدم رکھے۔ یہی وجہ ہے کہ تل ابیب نے فلسطینی اتھارٹی کی یہ کوشش ناکام بنا دی ہےـ

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے ’اسلحہ عدم پھیلاؤ گروپ‘ میں فلسطینی شمولیت ناکام بنا دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.