• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نسل پرست ہے: اقوام متحدہ کا اعلان

جمعرات 16-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6433
0
SHARES
1
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این اکنامک اینڈ سوشل کمیشن فار ویسٹرن ایشیا نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیروت میں یو این ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل اور یو این اکنامک اینڈ سوشل کمیشن فار ویسٹرن ایشیا کی ایگزیکیٹیو سیکرٹری ریما خلف نے فلسطینیوں پرجارح اسرائیل کے مظالم کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل نسل پرست ہے اور وہ مظلوم فلسطینیوں پر مظالم ڈھا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے لیے یہ اتنا آسان نہیں ہے کہ کسی ریاست کو نسل پرست قرار دیا جائے لیکن حالیہ چند برسوں میں اسرائیل کی جارحیت اوراقدامات نسل پرستی پرمبنی ہیں۔

پریس کانفرنس کے دوران ریما خلف نے رپورٹ کے مندرجات پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے بین الاقوامی برادری کی جانب سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر ناپسندیدگی کے باجود گزشتہ کئی دہائیوں سے نسل پرستانہ رویہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یو این اکنامک اینڈ سوشل کمیشن فار ویسٹرن ایشیا کی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ یہ فلسطینی عوام کے لیے امن کے حصول میں پہلی کرن ہے۔

خیال رہے کہ یہ رپورٹ یو این اکنامک اینڈ سوشل کمیشن فار ویسٹرن ایشیا کے اٹھارہ ممالک کی درخواست پر تیار کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نسل پرست ہے: اقوام متحدہ کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.