• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں قید بھائی کیلئے بھوک ہڑتال کرنے والے اردنی کی حالت تشویشناک

بدھ 16-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5042
0
SHARES
0
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید ایک اردنی شہری  انجینیر منیرمرعی کے  بھائی شاہین مرعی  نے اسیر بھائی کے ساتھ یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شاہین مرعی کی بھوک ہڑتال آج ساتویں روز میں جاری ہے۔ بھوک ہڑتال کے باعث اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شاہین مرعی نے اپنے اسیر بھائی شاہین مرعی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر ایک ہفتہ قبل اردن کے دارالحکومت عمان میں وزارت خارجہ کے دفتر کے باہردھرنا دینے کے ساتھ ساتھ بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ شاہین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بھائی کی اسرائیل جیل سےرہائی تک بھوک ہڑتال جاری رکھے گا۔

شاہین مرعی نے اردنی حکومت کی طرف سے اپنے اسیربھائی کی رہائی کے لیے موثر اقدامات نہ کرنے بہ طور احتجاج دھرنا دینے کے ساتھ ساتھ بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

شاہین مرعی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث اس کی حالت کافی تشویش ہوچکی ہے۔ اسے مسلسل بے ہوشی کے دورے پڑ رہے ہیں۔ وہ بار بار اپنا ذہنی توازن کھو رہا ہے۔ شاہین کا وزن غیرمعمولی حد تک کم ہوچکا ہے جب کہ اس کے معدے میں بھی سخت تکلیف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل میں قید بھائی کیلئے بھوک ہڑتال کرنے والے اردنی کی حالت تشویشناک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.