• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں غلطی سے خطرے کے سائرن بجنے کا ہفتے میں دوسرا واقعہ

اتوار 05-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9117
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر خطرے کے الارم بجا دیے جس کے باعث اسرائیل کے کئی شہروں میں صیہونیوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ یہ ایک ہفتے میں اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غلطی سے فوج کے زیرانتظام خطرے کے سائرن بج اٹھے۔ سائرن بجتے ہی صیہونیوں کی بڑی تعداد اپنے کام کاج چھوڑ کر بھاگ کھڑی ہوئی۔ تین روز قبل بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا جس کے بعد صیہونی فوج نے وضاحت کی تھی خطرے کے سائنرن غلطی سے بجائے گئے ہیں۔ اس واقعے کے بعد اسرائیلی میڈیا نے فوج پر کڑی تنقید کی اور کہا فوج شہریوں کو خوف وہراس میں ڈالنا چاہتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق تل ابیب اور یافا شہروں کے علاوہ کئی دوسرے شہروں میں بھی سائرن کی آوازیں سنائی دیں خطرے کے الارم بجتے ہی غزہ کی پٹی کے اطراف میں موجود صیہونی کالونیوں کے آباد کار زمین دوز مورچوں میں جا گھسے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتباہی سائرن غلطی سے بج گئے تھے۔ فوج کو ایسا کوئی خطرہ نہیں تھا۔ یہ اقدام ارادی طور پرنہیں کیا گیا۔

اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اسے بہت بڑا المیہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ صیہونیوں کو فلسطینیوں کے حملوں کا خوف ہو نہ ہو مگر خطرے کے سائرن انہیں زیادہ خوف زدہ کرتے دیتے ہیں۔ اس غلطی کی وجہ سے صیہونی کئی گھنٹے  خوف کا شکار رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل میں غلطی سے خطرے کے سائرن بجنے کا ہفتے میں دوسرا واقعہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.