• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل مخالف قرارداد کی منظوری میں اوباما کا ہاتھ ہے: یاھو

پیر 26-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5455
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتین یاھو نے الزام عائد کیا ہے یہودی بستیوں کی تعمیرکے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری میں امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی انتظامیہ کا ہاتھ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد کی منظوری میں اوباما انتظامیہ کا کھلا ہاتھ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل مخالف قرارداد پر امریکا نے غیر روایتی طرز عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ امریکا سلامتی کونسل میں اپنی مرضی کی شرائط مسلط کرنے میں کامیاب نہیں ہوگا۔

نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ صدر اوباما نے 2011ء میں بھی اس سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قراردادوں کو ویٹو نہ کرنے کا  عندیہ دیا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ جمعہ 22 دسمبر 2016ء کو سلامتی کونسل میں ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں اسرائیل سے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کامطالبہ کیا گیا ہے۔ امریکا نے قرارداد پر رائے شماری میں حصہ نہیں لیا مگر اس بار قرارداد ویٹو بھی نہیں کیا۔ قرارداد کی منظوری کے بعد اسرائیلی ریاست اوچھے ہتھکنڈوں پراتر آئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل مخالف قرارداد کی منظوری میں اوباما کا ہاتھ ہے: یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.